نقطۂ احتراق

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طبیعیات) حرارت کا وہ مقام جہاں کوئی چیز جل جائے، جس درجہ حرارت پر آگ لگ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طبیعیات) حرارت کا وہ مقام جہاں کوئی چیز جل جائے، جس درجہ حرارت پر آگ لگ جائے۔